اعلان محفل پاک
انشاء اللہ 14نومبر بروز جمعرات ماہانہ محفلِ درود شریف ،درس قرآن بعداز نماز مغرب جامع مسجد بلال کولیاں شاہ حسین میں منعقد ہو گئی جس میں حضرت علامہ مولانا امیر القادری صاحب خطیب اعظم گجرات پروفیسر زمیندارہ کالج آپ خطاب فرمائیں گے شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں لنگر کا وسیع انتظام ہو گا