Khatam Qul
میاں منور صاحب مرحوم کی بیٹی، میاں خادم حسین اور میاں عابد حسین کی دوسری ہمشیرہ، جو انگلینڈ میں قضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں، ان کا ختمِ قل شریف 15 نومبر بروز ہفتہ جامع مسجد بلال، کولیاں شاہ حسین میں صبح 9 بجے شروع ہوگا اور اجتماعی دعا 11 بجے ہوگی